"بو علی شاہ قلندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 29:
ﺳﯿﺮﺍﻻﻗﻄﺎﺏ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺟﮕﮧ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﯾﻮﮞ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺑﻮ ﻋﻠﯽ ﻗﻠﻨﺪﺭ ﻣﺮﯾﺪ ﻭ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺷﯿﺦ ﻋﺎﺷﻖ ﺧﺪﺍﺩﺍﺩ، ﺷﯿﺦ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﺑﺪﺍﻝ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺷﯿﺦ ﺑﺪﺭﺍﻟﺪﯾﻦ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻗﻄﺐ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺑﺨﺘﯿﺎﺭ ﺍﻭﺷﯽ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮩﻢ ﺍﺟﻤﻌﯿﻦ۔
 
== بوعلی قلندر کہلانے کی وجہ تسمیتسمیہ ==
[[علی ابن ابی طالب|حضرت علی کرم اللہ وجہہ]] نےجب آپ کودریاسےباہرنکالاآپ اسی وقت سےمست الست ہو گئے ،ہر وقت حالتِ جذب میں رہنے لگے،اور اسی دن سے شرف الدین بوعلی قلندرکہلانےلگے۔(تذکرہ اولیائے پاک وہند:87)۔( رافضی ملنگوں نے عوام میں یہ مشہور کیا ہوا ہےکہ اللہ تعالیٰ نےحضرت شرف الدین قلندرسےپوچھا مانگ کیا مانگتا ہے: حضرت قلندر نےعرض کیا باری تعالیٰ! مجھے مولا علی جیسا بنادے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:علی نہیں بن سکتا۔تجھے علی جیسا بنانے کےلئےمجھے دوسرا کعبہ بنانا پڑےگا۔لہذا تجھے ’’بو علی‘‘ بنادیتا ہوں،مولا علی کی خوشبو۔یعنی مولا علی بنانا تو آسان ؟،اور کعبہ مشکل ہے۔لاحول ولاقوۃ الا باللہ العلی العظیم۔تونسوی غفرلہ)
== تاریخِ ولادت ==
آپ کی ولادت باسعادت 605ھ،مطابق 1209ء کو پانی پت (ہند) میں ہوئی۔