"بو علی شاہ قلندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: حذف حوالہ جات بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 151:
'''''شرف چوں مار می پیچد،چہ بینی مار پیچاں را'''''
 
== آلخصائل اولادمبارک ==
آپ کا قد مبارک میانہ،جسم فربہ اندام،رنگت سانولی،کشادہ پیشانی،گھنگھریالے بال ،گنجان ریش کچھ بال سفید کچھ سیاہ
آپؒ کے لا تعداد اولاد [[پاراچنار]] میں موجود ہیں۔ جن کے پا س شجرہ نسب قدیمی موجود ہیں۔<ref>از کتاب قدیمی چاپ سنگی</ref><ref>تاریخ شیعیان عالم صفحہ 204</ref><ref>کتاب قدیمی حضرت سید حسن ولیؒ دیوان چاپ سنگی</ref><ref>شجرہ قدیمی پدر بو علی قلندر</ref>
 
آپ پر اکثر جذب کا رنگ غالب رہتا تھا
 
آپ کو پان بہت پسند تھا،اور آپ ہمیشہ پان کھاتے تھے
 
اور لوگ آپ کے پان کا بقیہ حاصل کرکے استعمال کرتے اور بیماری سے شفا لاتے
 
آپ کی ذات وہ مبارک ہستی ہے،جنہیں مسلمان ،ہندو اور سک برابر مانتے ہیں
 
ہندو آج بھی ان کی منقبتیں گاتے ہیں،ان کو بھگوان کا اوتار(مظہر) سمجھتے ہیں،اور ان کی نیاز میں پان اور لڈو دیتے ہیں اور پیتل کے دیئے جلاتے ہیں،اور مرادیں پاتے ہیں
 
آپ پانی پت میں ایک حجرہ میں رہتے تھے
 
اور حجرہ مبارک کے دروازہ پر پردہ ہوتا تھا
 
جس کو حاضری کی اجازت ملتی،صرف وہی پردہ اٹھاکر اندر آسکتا تھا
 
 
== حضرت بوعلی قلندر کی نذر ==