"انسولین کی اقسام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
== تیاری ==
انسانی جسم میں انسولین کا مولیکیول پیپٹائیڈ کی ایک ہی لمبی زنجیر کی شکل میں بنایا جاتا ہے جس میں 110 [[امینو ایسڈ]] ہوتے ہیں۔ کافی کاٹ چھانٹ کے بعد یہ پیپٹائیڈ کی دو زنجیروں پر مشتمل رہ جاتا ہے جس کی پہلی زنجیر (chain A) میں 21 اور دوسری زنجیر (chain B) میں 30 امینو ایسڈ رہ جاتے ہیں۔ یہ دونوں زنجیریں دو مقامات پر ایک دوسرے سے سلفر برج کے ذریعے جڑی ہوتی ہیں۔ ایک تیسرا سلفر برج chain A کے دو نقاط کو جوڑتا ہے۔
[[فائل:Proinsulin 3.png|تصغیر|300px|انسانی جسم میں انسولین کی قدرتی تیاری کی ایک سادہ تصویر۔ لمبے پیپٹائیڈ میں سے جب ہرے رنگ کا ٹکڑا کاٹ کر نکال دیا جاتا ہے تو انسولین کی دو زنجیریں بچتی ہیں جن میں تین سلفر برج موجود ہوتے ہیں۔]]
 
بازار میں دستیاب انسولین ایک ایسے جراثیم (Escherichia coli) کی مدد سے تیار کی جاتی ہے جو انسانوں میں کوئی بیماری نہیں پھیلاتا۔ انسولین کا فارمولا C<sub>257</sub>H<sub>383</sub>N<sub>65</sub>O<sub>77</sub>S<sub>6</sub> ہوتا ہے اور اس کا مولیکیولی وزن 5808 ہوتا ہے۔ ہر 100 یونٹ انسولین میں 15 مائیکروگرام زنک ([[جست]]) بھی موجود ہوتا ہے۔
سطر 20:
[[فائل:Insulin worm bw.jpg|تصغیر|بائیں|160px| انسولین کا ایک مولیکیول۔ ایسے دو یا 6 مولیکیول باہم جڑ سکتے ہیں۔]]
 
عام طور پر انسولین کی چار اقسام زیادہ استعمال ہوتی ہیں۔<ref>[https://www.healthlinkbc.ca/health-topics/aa122570 Types of Insulin]</ref> بیشتر مریض روزانہ دو قسم کی انسولین استعمال کرتے ہیں۔
* '''جلد اثر''' (Rapid-acting)۔ یہ بڑی جلدی خون میں پہنچ کر شوگر کم کرنا شروع کر دیتی ہے۔ اس کا محلول دیکھنے میں بالکل شفاف ہوتا ہے۔ یہ کھانا کھانے سے 15 منٹ پہلے لگا لی جاتی ہے۔<ref>[http://www.webmd.com/diabetes/guide/diabetes-types-insulin?page=2 Types of Insulin for Diabetes Treatment]</ref> کھانا کھانے سے جب شوگر بڑھتی ہے تو یہ اسے کنٹرول کر لیتی ہے۔ 30 منٹ سے 3 گھنٹوں تک اس کا بڑا اثر رہتا ہے مگر پھر کم ہونے لگتا ہے اورلگ بھگ 5 گھنٹوں کے بعد اس کا اثر ختم ہو جاتا ہے۔ چونکہ یہ 24 گھنٹوں تک شوگر کنٹرول نہیں کر سکتی اس لیے اسے کسی ایسی دوسری انسولین کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے جس کا اثر بہت دیر تک قائم رہے۔ اگر انسولین لگا کر کھانا نہ کھایا جائے تو خون میں شوگر بہت کم ہو جانے کی وجہ سے مریض بے ہوش ہو سکتا ہے۔
* '''کم مدتی''' (Short-acting)- اسے ریگولر یا صرف R بھی کہتے ہیں۔ اس کا محلول بھی دیکھنے میں بالکل شفاف ہوتا ہے۔ اسے کھانا کھانے سے آدھا یا ایک گھنٹہ پہلے لگا لینا چاہیے۔ اس انسولین کا اثر 30 منٹ سے ایک گھنٹے میں شروع ہوتا ہے اور 2 سے 5 گھنٹوں تک نمایاں رہتا ہے۔ اس کے بعد اثر کم ہونے لگتا ہے اور لگ بھگ 8 گھنٹے بعد بالکل ختم ہو جاتا ہے۔ اسے بھی کسی ایسی دوسری انسولین کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے جس کا اثر بہت دیر تک قائم رہے۔
سطر 45:
* [[گلوکوز]]
* [[غذا کے اجزا]]
 
== حوالے ==
 
== حوالہ جات ==