"یزدگرد سوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سوانح عمری میں اضافہ
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
معمولی رد و بدل
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 2:
[[ساسانی سلطنت]] کا آخری شہنشاہ [[یزد گرد سوم]] ہے جِس کی پیدائش 624ء میں ہوئی۔ یزدگرد سوم شہریار کا بیٹا تھا۔ جو 16 جون [[632ء]] کو تخت نشین ہوا اور اِس کی حکومت 651ء تک قائم رہی۔.
 
'''یزدگردیزد گرد سوم بادشاہ کے روپ میں'''
 
 
 
رمضان 13ھ ( نومبر 634ء) میں معرکہ بویب میں ایرانیوں کو شکشت ہوئی تو رستم اور فرزان نے [[ساسانیوں کی دفاعی لائنیں|ساسانیوں]] کے کسی مرد کی تلاش شروع کی اور آل کسری کی عورتوں اور لونڈیوں پر تشدد کیا حتی کہ ان میں سے ایک نے اعتراف کیا کہ یزدگرد موجود ہے. تب انہوں نے اصطخر میں اردشير کے آتش کدے میں اسے تاج پہنایا اور بادشاہ بنا کر مدائن لے آئے جب کہ اس کی عمر اکیس سال تھی. یہ ذي قعدہ 13ھ ہجری دسمبر 634ء کا واقعہ ہے. (فتوحات اسلامیہ ص 462)
 
[[زمرہ:624ء کی پیدائشیں]]