"صلابت شریان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: simple:Arteriosclerosis
م r2.7.2) (روبالہ جمع: eu:Arteriosklerosi; cosmetic changes
سطر 6:
== اقسام ==
جیسا کہ اوپر بتایا گیا کہ صلابتِ شریان ایک عمومی اصطلاح ہے۔ اس کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں جن کی بناء پر مختلف قسم کی صلابت شریان پیدا ہوتی ہے۔ تفصیل کے لیے متعلقہ مضامین دیکھے جاسکتے ہیں۔ [[امراضیات|علم الامراض (pathology)]] میں صلابت شریان کی کیفیت کو تین بنیادی اور بڑی اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے<ref name=robbins>Pathologic Basis of Disease; Robbins, Cortan: W.B. Saunders Company</ref>۔
# [[صلابتِ عصیدہ]] (atherosclerosis): شریانوں کی لچک میں کمی جو شریانوں کی اندرونی دیواروں پر چربیاتی مرکب (کولسٹرول وغیرہ) یا مختلف اسپنجی خلیات (foam cells) کے ضائع شدہ حصوں کے اکٹھا ہوجانے اور چپک جانے کی وجہ سے ہوتی ہے۔ آہستہ آہستہ یہ سخت ہو کر شریانوں میں سے خون کے گذرنے کی جگہ کم کر دیتے ہیں جس سے فشارِ خون مزید بلند ہو جاتا ہے
# [[صلابتِ مکلس وسطانی]] (Medial calcific sclerosis):عموماً زائد عمر کے افراد میں ایسی صلابت شریانی ہوتی ہے کہ جس میں شریان کی تین پرتی دیوار میں سے وسطانی دیوار (medial ) دیوار متاثر ہو۔ چونکہ اس صلابت میں کیلشیم (calcium) کے سالمات بھی چربیاتی مرکبات کے ساتھ موجود ہوتے ہیں اس لیۓ اس قسم کی صلابت (sclerosis) کو calcific یعنی مکلس کہا جاتا ہے۔ عموماً تھائرائیڈ غدود یا پھر رحم (uterus) میں دیکھی جاتی ہے۔
# [[صلابتِ شرین]] (arteriolosclerosis): ذیلی شریانوں کی سختی یا لچک کی کمی جو عموماً بلند فشارِ خون (Hypertension) کی وجہ سے ہوتی ہے۔
سطر 12:
 
{{Clear}}
== حوالہ جات ==
<references/>
 
سطر 24:
[[el:Αρτηριοσκλήρυνση]]
[[es:Arteriosclerosis]]
[[eu:Arteriosklerosi]]
[[hr:Arterioskleroza]]
[[no:Arteriosklerose]]