"تبادلۂ خیال:پرنم الٰہ آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{سرنامہ تبادلہ خیال}}~~~~» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
سطر 1:
{{سرنامہ تبادلہ خیال}}[[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 14:14، 30 جون 2021ء ([[UTC|م ع و]])
 
== منتظمین سے سوال ==
 
[[پرنم الہ آبادی]] 30 جون [[2021ء]] سے پہلے بھی موجود تھا مجھے اس لئے بھی یاد ہے کہ اس میں میں نے کچھ ترامیم اور حوالہ جات شامل کئے تھے اب وہ حوالہ جات تو موجود ہیں لیکن تاریخچہ بتا رہا ہے کہ یہ صفحہ Ulubatli Hasan صاحب نے 30 جون 2021 کوتخلیق کیا ہے اس سے پہلے شاید کسی نے یہ صفحہ تخلیق کیا ہو گا کسی نے کچھ ترامیم کی ہونگی کیا وہ سب کچھ اب Ulubatli Hasan کے کھاتے میں شامل ہو چکا ہے اگر میں اس سابقہ تاریخچہ کو دیکھنا چاہوں تو کیا یہ ممکن ہے؟ اور وہ سابقہ تاریخچہ ختم کرنے کی وجہ کیا ہے؟--[[صارف:Abualsarmad|ابو السرمد محمد یوسف ]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Abualsarmad|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Abualsarmad|شراکتیں]]) 03:34، 4 جولائی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
واپس "پرنم الٰہ آبادی" پر