"الکتاب المختصر فی حساب الجبر والمقابلۃ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
شامل کردہ تصویر #WPWPPK #WPWP
سطر 39:
| ذرائع ابلاغ =
}}
[[File:Image-Al-Kitāb al-muḫtaṣar fī ḥisāb al-ğabr wa-l-muqābala.jpg|thumb|الکتاب المختصر فی حساب الجبر والمقابلۃ]]
 
الكتاب المختصر في حساب الجبر والمقابلۃ، [[820ء]] میں تخلیق کی جانے والی [[سائنس|علم]] [[ریاضی]] کی ایک کتاب کا نام ہے جسے [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] [[الخوارزمی|محمد بن موسیٰ الخوارزمی]] نے تحریر کیا تھا اور اس کتاب کے نام کو انگریزی میں ''The Compendious book on Calculation by Completion and Balancing'' کی صورت ترجمہ کیا جاتا ہے۔ اسی کتاب کو؛ حساب الجبر والمقابلۃ اور کتاب الجبر و المقابلۃ کے ناموں سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ عہدِ حاضر میں استعمال کیا جانے والا لفظ ---- [[الجبرا|algebra]] ---- اصل میں اسی کتاب کے عنوان اور متن میں استعمال کی گئی عربی اصطلاح ---- جبر اور الجبر ---- سے ماخوذ ہے اور اسی کتاب کو موجودہ الجبرا (یعنی جبر) کی بنیاد سمجھا جاتا ہے۔