"جمال الدين مزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
جمال الدين المزي» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا)
 
{{خانہ معلومات عالم دینمسلم|الديانة= [[إسلام|الإسلام]]}}
'''حافظ مزی''' شام کے رہنے والے ایک عالم اور مصنف تھے۔آپ کا ا پورا نام ابو حجاج '''یوسف بن ذکی عبد الرحمان بن یوسف بن عبد الملک بن یوسف''' بن زہر قضاعی حلبی شافعی ہے۔[[تہذیب الکمال|آپ]] [[:ar:تهذيب_الكمال_في_أسماء_الرجال|تہذب يب الكمال في أسماء الرجال]] کے مصنف لقب آپ کا مزی ،مزی آپ کے علاقے کی نسبت ہے جہاں آپ پلے ،بڑھے۔