"عبد اللہ بن عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 59:
== جنگ جمل ==
حضرت علی ؓ بصرہ کو محفوظ رکھنے کے خیال سے ایک فوجِ گراں کے ساتھ مدینہ منورہ سے روانہ ہوئے تھے،لیکن وہ پہلے داعیانِ اصلاح کے قبضہ میں آچکا تھا، اس لیے طرفین نے میدان ذی قار میں صف آرائی کی،حضرت عبداللہ بن عباس ؓ جناب امیر ؓ کی طرف سے اہل حجاز کی افسری پر مامور ہوئے اورجنگ شروع ہونے پر نہایت شجاعت وجانبازی کے ساتھی نبرد آزما ہوئے ،یہاں تک کہ حامیانِ عرشِ خلافت کی فتح پر اس افسوس ناک خانہ جنگی کا خاتمہ ہوا۔
== ولایت بصرہ ==
 
بصرہ پر دوبارہ قبضہ ہونے کے بعد حضرت عبداللہ بن عباس ؓ یہاں کے گورنر بنائے گئے اورزیاد ان کے مشیر اوربیت المال کے مہتمم مقرر ہوئے۔