"عبد اللہ بن عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 80:
<ref>(تاریخ الطوال)</ref>
 
== ایران کی حکومت ==
 
جنگِ نہروان نے گوخارجیوں کا زورتوڑدیا تھا تاہم ان کی چھوٹی چھوٹی جماعتوں نے فارس،کرمان اورایران کے دوسرے اضلاع میں پھیل کر ایک عام شورش برپا کردی اورذمیوں کو بھڑکا کر آمادہ بغاوت کردیا،چنانچہ ایران کے اکثر صوبوں میں عمال نکال دیئے گئے، اورعجمیوں نے خراج اداکرنے سے قطعاً انکار کردیا،حضرت علی ؓ نے اپنے تمام عمال کو بلا کر اس شورش کے متعلق مشورہ طلب کیا،حضرت عبداللہ ؓ نے کہا میں ایران میں تسلط قائم کرنے کا ذمہ لیتا ہوں؛ چونکہ بصرہ ایران کے باغی اضلاع سے بلکل متصل تھا اوروہ ایک عرصہ سے وہاں کامیابی کے ساتھ گورنری کے فرائض انجام دے رہے تھے،اس لیے حضرت علی ؓ نے ان کی درخواست قبول فرمائی اوران کو تمام ایران کا حاکم اعلی بنادیا۔
<ref>(تاریخ طبری: ۳۴۴۹)</ref>