"کینیڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← گذرا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 95:
نومبر 1981کے دوران میں ہونے والی وزرا کی میٹنگ میں صوبائی اور وفاقی حکومت نے یہ طے کیا کہ آئین سے رجوع کیا جائے تاکہ اس میں ترمیم کا طریقہ کار طے کیا جائے۔ اگرچہ کیوبیک کی حکومت نے اس کی مخالفت کی، پھر بھی 17 اپریل 1982کو کینیڈا نے [[الزبتھ دوم|ملکہ الزبتھ دوم]] کی منظوری سے اپنے آئین کو برطانوی آئین سے علاحدہ کر لیا اور اپنے آپ کو ایک آزاد مملکت کا درجہ دے دیا اگرچہ دونوں ممالک ابھی بھی مشترکہ علامتی بادشاہت کے ماتحت تھے۔
 
آزادی کے بعد 1960کے خاموش انقلاب کے دوران میں کیوبیک بہت سی سماجی اور معاشی تبدیلیوں سے گزرا۔گذرا۔ کچھ کیوبیک کے رہائشی زیادہ صوبائی [[خود مختاری]] یا کینیڈا سے جزوی یا مکمل آزادی پر زور دینے لگے۔ انگریزی اور فرانسیسی بولنے والوں کا اختلاف بہت بڑھ گیا۔ 1980کے دوران میں ہونے والے ریفرنڈم میں کثرت سے اور 1995 میں ہونے والے دوسرے ریفرنڈم میں لوگوں نے 50.6% کی نسبت 49.4% کے معمولی سے فرق سے کینیڈا سے آزادی کو مسترد کر دیا۔ اسی دوران میں 1997 میں سپریم کورٹ نے اس بات کو اگرچہ مسترد کر دیا لیکن دریں خانہ آزادی کی تحریک چلتی رہی۔
 
امریکا کے ساتھ معاشی اتحاد دوسری جنگ عظیم کے بعد سے بڑھنے لگا۔1987 کے امریکا-کینیڈا آزادانہ تجارت کے معاہدے سے یہ بات مزید واضح ہوئی۔ موجودہ دہائیوں میں کینیڈا کے لوگ اپنی ثقافتی خود مختاری کے لیے بہت پریشان ہیں کیونکہ ٹی وی شوز، فلمیں اور کمپنیاں بہت زیادہ عام ہو گئی ہیں۔ تاہم کینیڈا کو اپنے عالمگیری نظام صحت پر اور کثیر الثقافی ملک ہونے پر فخر ہے۔
سطر 361:
{{امریکین ممالک}}
 
[[زمرہ:کینیڈا| ]]
[[زمرہ:1867ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:1982ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]