"1922ء کی بالی ووڈ فلموں کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جنھوں؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 42:
|* '''[[بھارتی دیوی (اداکارہ)|بھارتی دیوی]] '''Bharati Devi : پیدائش [[22 اکتوبر]] [[1922ء]]،ہندی اور بنگالی فلموں کی اداکارہ، ہندی فلم پاروما، بندنی، یاترا، ہمارے غم سے مت کھیلو، بغداد، سوامی وویک آنند، واپس، سمپتی، منظور، پرتیبد، سوگندھ۔ بنگالی فلموں میں نائیک، آیلو، پارس پتھر، بنارسی اور چوکر بالی سمیت 55 فلموں میں اداکاری کی۔<ref>{{آئی ایم ڈی بی نام|0080249| بھارتی دیوی}}</ref>
* '''[[گھنٹسل (گلوکار)|گھنٹسل]] '''(گھنٹسل وینکٹیشور راؤ): پیدائش [[4 دسمبر]] [[1922ء]]، تیلگو، تمل، کنڑا، ملیالم، تولو اور [[ہندی زبان]] کی فلموں کے گلوکار اور موسیقار، علی بابا 40 ڈونگلو، ابھیمانم، رکھشا ریکھا، رتن مالا، لیلا مجنوں، پاتال بھیروی،رانی، پریما، مایا بازار، سمیت ٖڈھائی سو سے زائد فلموں میں گیت گائے اورر موسیقی دی<ref>{{آئی ایم ڈی بی نام|0710550|گھنٹسل وینکٹیشور راؤ}}</ref>
[[فائل:Dilip Kumar 2006.jpg|upright=0.7|تصغیر|''دلیپ کمار '' (1922ء تا حال2021ء)]]
* '''[[دلیپ کمار]]'''(محمد یوسف خان): پیدائش [[11 دسمبر]] [[1922ء]]، ہندی فلموں کے لیجنڈری اداکار، آن، دیوداس، آزاد، مغل اعظم، گنگا جمنا، انقلاب، شکتی، کرما، نیا دور، مسافر، مدھومتی، دل دیا درد لیا، مزدور، لیڈر، جوار بھاٹا، جگنو، شہید، ندیا کے پار، میلا، داغ، دیدار، آگ کا دریا، عزت دار، داستان، دنیا، کرانتی، قانون اپنا اپنا، سوداگر جیسی مایہ ناز فلموں میں کام کیا۔<ref>{{آئی ایم ڈی بی نام|0474801|دلیپ کمار}}</ref>