"عزیز نبیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
https://www.rekhta.org/poets/aziz-nabeel/profile?lang=ur
م خودکار: درستی املا ← پزیر، شعرا، ادبا، ائمہ؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
نام عزیزالرحمن اور تخلص نبیل۔ 26 جون 1976 کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ سے گریجویشن اور انسٹی ٹیوٹ آف میٹیریلس مینجمنٹ، چنئی سے پوسٹ گریجویشن کیا۔ 1999 سے دوحہ قطر میں بسلسلہء روزگار قیام پذیرپزیر ہیں۔ ان کی شاعری اپنے عہد کی ممتاز ترین آوازوں میں سے ایک ہے ۔
 
2020ء میں “عزیز نبیل کی ادبی خدمات“ پر ریسرچ ورک لاہور، پاکستان کی لیڈز یونیورسٹی سے ایک طالب علم کو ایم فل کی ڈگری ایوارڈ ہوئی ہے۔
 
خواب سمندر (2011) اور آواز کے پر کھلتے ہیں (2019) اب تک دو شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ اور دیوناگری رسم الخط میں شاعری کا انتخاب پہلی بارش (2019) کے نام سے راج کمل پرکاشن کے زیرِ اہتمام شائع ہوا ہے۔ اس کے علاوہ معروف شعراءشعرا پر تحقیق و تدوین کی ہوئی چار کتابیں شائع ہوچکی ہیں، جو درج ذیل ہیں۔
 
فراق گورکھپوری، شخصیت شاعری اور شناخت
سطر 9:
عرفان صدیقی ۔ حیات ، خدمات اور شعری کائنات
 
پنڈت برج نرائن چکبست۔ شخصیت اور فن
 
پنڈت آنند نرائن ملّا۔ شخصیت اور فن
سطر 15:
عزیز نبیل کتابی سلسلہ مجلہ دستاویز کے مدیرِ اعلی ہیں۔ جس کے اب تک چار دستاویزی نوعیت کے ضخیم شمارے شائع ہوچکے ہیں۔
 
اردو کے اہم ادبی رسائل و جرائد
 
اردو کے اہم غیر مسلم شعراءشعرا و ادباءادبا
 
اردو کی اہم خود نوشت آپ بیتیاں
سطر 23:
اکیسویں صدی کے رفتگاں کے نام
 
آبائی تعلق اترپردیش، الہ آباد (مئو آئمہائمہ) سے ہے، جبکہ مستقل سکونت بھیونڈی (تھانے ضلع) مہاراشٹرا میں ہے۔
 
قطر کی مشہور تنظیم انجمن محبانِ اردو ہند قطر کے جنرل سکریٹری ہیں اور بحرین کی اہم ادبی تنظیم مجلسِ فخرِ بحرین برائے فروغِ اردو کے مشیرِ خاص ہیں۔<ref>https://rekhta.org/poets/aziz-nabeel/profile?lang=Ur</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}