"مسیح الزماں خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← اور، کے ارکان، ہو گئے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 25:
مسیح الزماں خان 1895 میں [[لکھنؤ]] میں [[ندوۃ العلماء]] کے دوسرے اجلاس عام میں شریک ہوئے اور انھیں رکن{{زیر}} انتظامیہ مقرر کیا گیا۔<ref>{{cite book |author1=شمس تبریز خان|title=تاریخ ندوۃ العلماء |volume = 2|page=27 |language=ur}}</ref> 19 جولائی 1903 کو [[محمد علی مونگیری]] کے استعفٰی کے بعد تین سال کے لیے انھیں ندوۃ العلماء کا ناظم عبوری (چانسلر) مقرر کیا گیا۔<ref>{{cite book |author1=شمس تبریز خان|title=تاریخ ندوۃ العلماء |volume = 2|page=31 |language=ur}}</ref><ref>{{cite book |author1=سید محمد الحسنی|title=سیرت حضرت مولانا محمد علی مونگیری: بانی ندوۃ العلماء|page=238|date=مئی 2016 |publisher=مجلس صحافت و نشریات، ندوۃ العلماء|location=لکھنؤ|edition=4 |language=ur}}</ref> ندوۃ العلماء کا جریدہ '' الندوہ '' [[شاہجہاں پور]] سے شروع کیا گیا تھا۔<ref>{{cite book |author1=شمس تبریز خان|title=تاریخ ندوۃ العلماء |volume = 2|page=35 |language=ur}}</ref> انھوں نے 21 اپریل 1905 کو ندوۃ العلماء سے استعفٰی دے دیا۔<ref>{{cite book |author1=شمس تبریز خان|title=تاریخ ندوۃ العلماء |volume = 2|page=39 |language=ur}}</ref> ان کا انتقال 17 دسمبر 1910 کو ہوا۔<ref>{{cite book |author1=شمس تبریز خان|title=تاریخ ندوۃ العلماء |volume = 2|page=25 |language=ur}}</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
== کتابیات ==
* {{cite book |author1=شمس تبریز خان|title=تاریخ ندوۃ العلماء |volume = 2|date=2015 |publisher=مجلس صحافت و نشریات، ندوۃ العلماء|location=لکھنؤ |pages=19-39|chapter= مولانا مسیح الزماں خان کا دور{{زیر}} نظامت|language=ur}}
[[زمرہ:1840ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1910ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بھارت کے سنی علما]]
[[زمرہ:شاہجہاں پور کی شخصیات]]