"مرزا محمد ابراہیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← == مزید دیکھیے ==، ہو گئے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''مرزا محمد ابراہیم''' (پیدائش: [[1800ء]]— وفات: [[جولائی]] [[1857ء]]) [[ایران]] کے ایک معلم تھے جنھوں نے بحیثیت معلم و مترجم [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے ملازم کی حیثیت سے ملازمت کی۔
== سوانح ==
=== پیدائش ===
مرزا محمد ابراہیم کی پیدائش [[1800ء]] میں [[ایران]] میں ہوئی۔ مرزا ابراہیم کے متعلق اُن کی ابتدائی زندگی اور تعلیم سے متعلق معلومات دستیاب نہیں۔
=== بحیثیت معلم ===
[[1826ء]] میں مرزا ابراہیم [[برطانیہ]] کا سفر اِختیار کیاجہاں مرزا ابراہیم نے [[ایسٹ انڈیا کمپنی کالج]] سے وابستہ ہوئے۔[[ایسٹ انڈیا کمپنی کالج]] میں بحیثیتِ معلم پندرہ سال تک یعنی [[1829ء]] سے [[1844ء]] تک وابستہ رہے۔ [[ایسٹ انڈیا کمپنی کالج]] میں بطور معلم [[فارسی زبان]] کی تعلیم دی۔ [[1844ء]] میں [[ایسٹ انڈیا کمپنی کالج]] سے ریٹائرمنٹ کے بعد مرزا ابراہیم [[ایران]] واپس آگئے جہاں اُنہیں [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کی جانب سے [[جولائی]] [[1857ء]] تک پنشن ملتی رہی۔ [[برطانیہ]] میں اقامت کے دوران مرزا ابراہیم بحیثیت سرکاری مترجم کام کرتے رہے۔ [[برطانیہ]] میں ہی اُن کی دوستی [[لارڈ پامرسٹن]] سے ہو گئی جو خود بھی [[انگریزی زبان]] اور [[فارسی زبان]] کی کتب کے تراجم بھی کرتے تھے۔ [[1844ء]] میں [[ایسٹ انڈیا کمپنی کالج]] سے ریٹائرمنٹ کے بعد مرزا ابراہیم [[ایران]] واپس آگئے جہاں وہ [[فہرست شاہان فارس|شاہِ ایران]] [[محمد شاہ قاجار|محمد شاہ قاچار]] کے مترجم کی حیثیت سے ملازم ہوگئے۔ہو گئے۔<ref>The Gentleman's Magazine and Historical: July- December, 1857, p. 679</ref>
 
=== شخصیت ===
سطر 11:
 
=== وفات ===
مرزا ابراہیم کی وفات تقریباً 57 سال کی عمر میں [[جولائی]] [[1857ء]] [[تہران]] میں ہوئی۔
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
* [[محمد شاہ قاجار]]
* [[ایسٹ انڈیا کمپنی]]
 
== حوالہ جات ==
* {{Internet Archive author |sname=Mirza Muhammed Ibrahim}}
<references />{{Authority control}}
 
[[زمرہ:1800ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1857ء کی وفیات]]
سطر 23 ⟵ 25:
[[زمرہ:برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی سے وابستہ شخصیات]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ میں ایرانی تارکین وطن]]
<references />{{Authority control}}