"راج ترنگنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ہندوستانی تواریخ
م خودکار: درستی املا ← جنھوں
سطر 20:
 
== کلین اور النکار شاستر ==
کتاب میں کلہن میں النکار شاستر کے قواعد کی پیروی کی ہے جو اس امر کے متقاضی ہیں کہ کسی بھی نظم کے جزو اعظم میں کوئی مخصوص رس یا خیال پایا جائے۔ کلہن کی تصنیف کا رس یا خیال غالب شانت رس ہے۔ اس رس کے انتخاب کی مناسبت ثابت کرنے کے لیے وہ ذکر کرتا ہے کہ دنیا کی ہر شے ناپائیدار ہے جس کا ثبوت کافی طور پر اس کی تصنیف سے ملتا ہے۔ اسی رس کو نمایاں بنانے کے لیے وہ ان راجاؤں کے عہد حکومت کو غیر معمولی طوالت کے ساتھ بیان کرتا ہے جنہوںجنھوں نے اپنی حکومت کا خاتمہ تیاگ یا کسی اور متاثر کن طریقہ پر کیا۔ اس بات کو بھی اتفاقیہ خیال نہیں کرنا چاہیے کہ اس کی 8 ترنگوں میں سے چار ایسے ہی بیان کے ساتھ ختم ہوتی ہیں۔
 
=== راج ترنگنی کے نصیحت آمیز پہلو ===