"سروں کے سودے" کے نسخوں کے درمیان فرق

25 بائٹ کا ازالہ ،  4 مہینے پہلے
م
خودکار: درستی املا ← لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
م (خودکار: درستی املا ← لیے؛ تزئینی تبدیلیاں)
 
'''سروں کے سودے''' ایک [[غیر منقوط کتب|غیر منقوطمنقوطکتاب]]کتاب جو [[مولانا ڈاکٹر شمس الہدیٰ]] کی لکھی ہے۔
اردو میں امت مسلمہ کے مصائب، زوال کے اسباب جہاد، مغازی اور سیر پر غیر منقوط کتاب مولانا ڈاکٹر شمس الہدیٰ نے لکھی ہے۔مغازی اور سیر کی اس کتاب میں کہیں بھی کوئی نقطہ نہیں ہے۔ سب الفاظ ایسے استعمال کیے گئے ہیں جن میں نقطہ نہیں آتا۔
== نمونہ تحریر ==
دسواں سال رسول اکرم کا معرکوں اور مہموں کی رو سے سے الوداعی سال ہے اس لئےلیے کہ اس سے اگلے سال رسول اللہ صلی اللہ علی روحہ وسلم کا وصال ہوا
اس سال ماہ سوم کے دو سو دو سو کے دو ٹولےصمصام الہی کو دے کر حکم ہوا کہ ’’سولی والوں‘‘ سے لڑائی کی راہ لوں اولا سہ سحر سوئے اسلام مدعو کرو اگر کلمہ اسلام کہہ کر مسلم ہوں سو لڑائی سے دور ہو اور وہاں رہ کر لوگوں کو کلام الہی اور اسوہ رسول اور اسلامی احکام سے سکھاؤ
<ref>سروں کے سودے، صفحہ 355، ڈاکٹر شمس الہدیٰ، الہلال ٹرسٹ ناظم آباد کراچی</ref>
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:غیر منقوط کتب]]
111,622

ترامیم