"سلک گوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
جہاں تک لطفِ زبان کا تعلق ہےاس بے لطفی کی وجہ یہ ہے کہ عام اردو بول چال کا سرمایۂ الفاظ انشا کے عہد میں یونہی کم تھا، اُس پر طرہ یہ ہوا کہ ہندی کے وہ سب لفظ، جن میں ٹ، ڈ یا ڑ پائی جاتی ہے، اس بنا پر چھوڑنا پڑے کہ اُس زمانے میں ان پر چھوٹی سے "ط" لکھنے کی جگہ چار چار نقطے لگائے جاتے تھے۔ اگر موجودہ چلن انشا کے دور میں بھی پایا جاتا، تو عبارت کی سانس اتنی نہ گھٹ جاتی۔بہر حال انشا کی یہ کوشش اردو زبان کی تاریخ میں ایک دلچسپ اضافہ کرتی ہے<ref>https://xn--mgbqf7g.com/%D8%A7%D8%AF%D8%A8/%D8%A7%D9%86%D8%B4%D8%A7%D8%A1-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%AE%D8%A7%DA%BA-%D8%A7%D9%86%D8%B4%D8%A7%D8%94/%D8%B3%D9%84%DA%A9%D9%90-%DA%AF%D9%88%DB%81%D8%B1</ref>
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:غیر منقوط کتب]]