"ساگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون شامل کیا
 
←‏تاریخ: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 17:
ساگ میں ، [[کیلشیم|کیلشیئم]] ، [[سوڈیم]] ، [[کلورین]] ، [[فاسفورس]] ، [[فولاد]] ، [[پروٹین]] ( جسم کو نشونما دینے والے اجزاء ) اور [[وٹامن]] اے ، بی اور ای کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔ ساگ کے بارے میں یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ ساگ اور دودھ بڑی حد تک ایک دوسرے کا بدل ہو سکتے ہیں اور ساگ جسم میں بڑی حد تک دودھ کی کمی پورا کرسکتے ہیں۔ سرسوں کے پتّوں کے ساگ میں حیاتین ب ، کیلشیئم اور لوہے کے علاوہ [[گندھک]] بھی پوئی جاتی ہے ۔اس کی غذائیت گوشت کے برابر ہے ۔ یہ ساگ خون کے زہریلےمادّوں کو ختم کرکے خون صاف کرتا ہے۔
 
=== تاریخ ===
ساگ کے متعلق [[لارڈ میکالے]] کا کہنا ہے کہ جو لوگ ساگ کو بطور خوراک استعمال کرتی ہے اس قوم کا تعلیم کچھ نہیں کر سکتی۔ <ref>{{Cite web|url=https://culturebooklet.com/AuthorsHome/Details?postId=2086|title=ساگ|date=22-10-2020|accessdate=22-10-2020|website=Culture Booklet|publisher=|last=Aslam|first=Shehzad}}</ref> ساگ سب سے پہلے ایران میں دریافت ہوا اور سپناغ کے نام سے پکارا گیا۔ اسی سے ملتا جلتا نام سپنچسپائنچ (Spinach) انگریزی میں پایاجاتا ہے جو پالک کے ساگ کے لیے مخصوس ہے۔ ساگ ایران سے سلک[[شاہراہ روڈریشم]] کے ذریعے ہوتا ہوا نیپال پہنچا ۔ ساتویں صدی عیسوی میں نیپال کے بادشاہ نے ساگ بطور تحفہ چین بھجوایا۔ گیارہویں صدی عیسوی میں جب مسلمان مورزمسلمانوں نے [[اندلس|ہسپانیہ پر حکمرانی]] قائم کی تو یورپ میں ساگ متعارف ہوا۔ <ref>{{Cite web|url=http://www.cdc.gov/nccdphp/dnpa/5ADay/month/index.htm|title=Asparagus - History of Spinac|date=22-10-2020|accessdate=22-10-2020|website=CDC.Gov|publisher=Dole Food Company 2002|last=|first=}}</ref>ساگ سالانہ کاشت کیا جانے والا پودا ہےاور یہ پودوں کے گروہ کیلوفیرالیز سے تعلق رکھتا ہے۔ <ref>{{Cite web|url=https://www.newworldencyclopedia.org/entry/Spinach|title=Spinach|date=|accessdate=|website=Spinach - New World Encyclopedia|publisher=New World Encyclopedia|last=|first=}}</ref>
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ساگ»