"وان، انٹاریو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Added image #WPWP
سطر 1:
[[فائل:Vaughan City Hall- Vaughan-Ontario-20201031.jpg|270px|تصغیر|وان]]
'''واگن''' نامی شہر [[کینیڈا]] کے صوبے [[اونٹاریو]] میں [[ٹورنٹو]] کے شمال میں واقع ہے۔ اس کی آبادی [[1991ء]] سے اب تک دو گنا ہو چکی ہے۔ واگن جنوبی اونٹاریو میں واقع ہے۔ اس کا مقولہ "ٹورنٹو کے اوپر والا شہر" ہے۔