"دو سسر دو داماد" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
(«'''دو سسر دو داماد''' ابو محمد محمد عظیم رائی کی غیر منقوط کتاب ہے<br> چاروں خلفاء راشدین حضرات ابوبکر صدیق، عمر فاروق، عثمان غنی، علی المرتضی کی سیرت پر 270صفحات پر مشتمل غیر منقوط کتاب، اس کی خاصیت یہ ھے کہ پوری کتاب میں کوئی ایک بھی حرف یا لفظ نقطے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
 
کتاب کے نام کا مطلب یہ کہ ابوبکر صدیق اور عمر فاروق تو حضور ﷺ کے سسر تھےاور عثمان غنی اور علی المرتضی یہ دونوں داماد تھے اس لئے کتاب کا نام رکھادو سسر دو داماد ادارہ اساس العلم جیکب لائن کراچی سے شائع ہوئی<ref>دو سسر دو داماد، ادارہ اساس العلم جیکب لائن کراچی</ref>
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:غیر منقوط کتب]]