"راجندر سنگھ بیدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی||image=فائل:Rajinder Singh Bedi (1915-1984).jpg}}
'''راجندر سنگھ بیدی''' [[اردو]] کے [[مصنف]]، [[ڈراما نویس]] اور فلمی ہدایت کار تھے۔ وہ [[1915ء]] کو [[سیالکوٹ]] [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے۔ اُنہوں نے ہہت سی مشہور بھارتی فلموں کی مکالمہ نگاری کی جیسے [[ابھیمان]]، [[انوپما]] اور [[بمل رائے]] کی [[مدھومتی]] شامل ہے۔ اُنہوں نے اپنی ابتدائی زندگی [[لاہور]] میں گزاری اور یہاں سے اردو میں تعلیم حاصل کی۔