"اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Undid edits by احسن اقبال (talk) to last version by MdsShakil: unnecessary links or spam
(ٹیگ: رد ترمیم ردِّ ترمیم SWViewer [1.4])
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم)
سطر 6:

== اسلام میں اللہ{{جل جلالہ}} کا تصور ==
[[مسلمان]] '''اللہ''' کو تمام جہانوں کا خالق، مالک اور رب مانتے ہیں۔ جب کچھ بھی نہیں تھا سیاہ تاریکی تھی پانی کے اوپر [https://www.mazhab.pk/اللہ-تعالیٰ/ اللہ تبارک تعالی] کا تخت تھا۔دین حنیف حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ماننے والے آپ کی اولاد حضرت اسحاق علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے والے مسلمانوں کا مذہب اسلام میں اللہ کی [[ذات]] کے ساتھ جو خصوصیات منسلک ہیں ان سے [[توحیدیت]] کا اظہار ہوتا ہے اور [[شرک]] و [[کفر]] کی نفی کی جاتی ہے۔ اسلام کے بنیادی تصورات اور مسلمان [[علماء]] [[دین]] کے اجتماعی اتفاق کے مطابق ؛ اللہ ایک ذات واحد ہے، اس کے سوا کوئی [[عبادت]] کے لائق نہیں، اس کے لیے کوئی شبیہ ([[شکل]] یا [[تصویر]] یا [[مشابہت]] یا [[مثال]]) نہیں، اس کے لیے کوئی نظیر (متبادل یا ہم پلہ) نہیں، اس کی کوئی اولاد (بیٹا یا بیٹی) نہیں، اس کے کوئی والدین (اس کو تخلیق کرنے والا / والے ماں یا باپ) نہیں، اس کے لیے کوئی صاحبہ ([[شریک حیات|شریک{{زیر}} حیات]] یا [[زوجہ]]) نہیں اور اس کا کوئی شریک ([[رفیق]] یا [[ساتھی]] یا ہمراہ) نہیں۔<ref>Characteristics of Allah at [http://www.sunnidawateislami.net/index.php?id=/qanoon_e_shariat/AllahTaala Sunni Dawate Islami] {{wayback|url=http://www.sunnidawateislami.net/index.php?id=%2Fqanoon_e_shariat%2FAllahTaala |date=20181101140029 }}</ref><ref>Attributes of Allah at [http://www.shiasource.com/library/articles/13/ Shia Source] {{wayback|url=http://www.shiasource.com/library/articles/13/ |date=20150121144324 }}</ref>

[[فائل:Arabic components (letters) in the word Allah.svg|تصغیر|بائیں|240px| عربی اجزاء جو لفظ "اللہ" کی تشکیل کرتے ہیں۔
1. [[الف]]
2.ہمزة وصل
3. [[ل]]
4. [[ل]]
5. شدة
6. کھڑی زبر (ألف خنجرية)
7. [[ح]]]]