"متون معتبرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''متون معتبرہ''' فقہ حنفی کی اصطلاح میں وہ کتابیں جنہیں بہت اعتماد والے مصنفین نے تصنیف کیا انہیں متون معتبرہ یا متون حنفیہ کہا جاتا ہے == متون معتبرہ کے نام == ان کے نام یہ ہیں * مختصر القدوری، امام ابو الحسین احمد بن محمد قدوری...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 05:16، 11 جولائی 2021ء
متون معتبرہ فقہ حنفی کی اصطلاح میں وہ کتابیں جنہیں بہت اعتماد والے مصنفین نے تصنیف کیا انہیں متون معتبرہ یا متون حنفیہ کہا جاتا ہے
متون معتبرہ کے نام
ان کے نام یہ ہیں
- مختصر القدوری، امام ابو الحسین احمد بن محمد قدوری المتوفی 428ھ
- المختار للفتوی علامہ مجد الدین موصلی المتوفی683ھ
- مجمع البحرین مفتی علامہ مظفر الدین ساعاتی المتوفی 694ھ
- کنز الدقائق امام ابو البرکات عبد اللہ بن احمد نسفی المتوفی 710ھ
- الوقایہ امام محمود بن احمد بن عبید اللہ بن ابراہیم تا ج شریعت المحبوبی المتوفی 673ھ[1]
مزید دیکھیں
حوالہ جات
- ↑ حاشية ابن عابدين = رد المحتار ط الحلبي ,کتاب المقدمہ