8,987
ترامیم
ثاقب (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م |
حیدر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (لنکسٹر کا تجرباتي استعمال) |
||
== نمونہ کلام ==
<center>میں شکار ہوں کسی اور کا مجھے مارتا کوئی اور ہے
مجھے جس نے بکری بنادیا ہے وہ بھیڑیا کوئی اور ہے
کئی سردیاں بھی گزرگئیں میں تو اسکے کام نہ آسکا<br>▼
میں لحاف ہوں کسی اور کا مجھے اوڑھتا کوئی اور ہے</center>
انہوں نے اپنی شاعری میں سیاسی نظام کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا:
<center>خود خدا نے مجھے بھیجا ہے حکومت کے لیے
میں سمجھتا ہوں کہ زمانے کی ضرورت کیا ہے؟
مشورہ کوئی نہیں آپ سے مانگا میں نے<br>▼
آپ کو ٹانگ اڑانے کی ضرورت کیا ہے؟ </center>
ان کی مزاحیہ شاعری میں معاشی اور معاشرتی حالت کی بھی عکاسی ہوتی ہے:
<center>کوئی گاہک لوٹ جائے یہ ممکن ہی نہیں
میں نے حاصل کر لیا ہے سیلزمینی میں کمال
ایک گاہک کو ضرورت ٹائلٹ پیپر کی تھی<br>▼
میں نے اسکو دے دیا ہے اسکے بدلے ریگ مال </center>
[[
[[
[زمرہ:1900ء]]
|
ترامیم