"جوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  1 سال پہلے
←‏top: درستی املا
(←‏top: درستی املا)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(←‏top: درستی املا)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
'''جوہر''' {{دیگر نام|انگریزی= atom}} مادے کی بنیادی اکائی ہے۔ جوہر [[کیمیائی عنصر]] کی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے۔ تمام [[ٹھوس]]، [[مائع]]، [[گیس]] اور [[پلازما (طبیعیات)|پلازما]] (نیوٹرلمعتدل یا [[آئیونائزیشن|تائین شدہ]]) جواہر سے مل کر بنتا ہے۔ جوہر کا سائز بہت چھوٹا ہوتا ہے۔
 
ہر جوہر ایک [[جوہری نویہ|نویہ (نیوکلیس)]] اور اس کے گرد متحرک ایک یا ایک سے زیادہ [[الیکٹرون|برقیوں (electrons)]] پر مشتمل ہوتا ہے۔نویہ ایک یا ایک سے زیادہ [[پروٹون|پروٹونز]] اور عام طور پر اتنے ہی [[نیوٹرون|نیوٹرونز]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ پروٹونز اور [[تعدیلہ|تعدیل]]وں (neutrons) کو [[نیوکلیون|نیوکلیونز]] (nucleons) کہا جاتا ہے۔
5,715

ترامیم