"عبیداللہ انور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 8:
 
== تعلیم ==
[[قرآن|قرآن مجید]] لاہور میں حفظ کرنے کے بعد ابتدائی اور ثانوی تعلیم کے لیے مد رسہ [[مظاہر علوم سہارنپور]] میں داخلہ لیا۔ جہاں اسعداللہ رامپوری، عبد الرحمٰن کاملپوری اور مفتی جمیل احمد تھانوی سے استفادہ کیا۔ بعد ازاں [[دار العلوم،العلوم دیوبند]] تشریف لے گئے اور [[1947ء]] میں علمائے دین سید [[حسین احمد مدنی]]، علامہ ابراہیم بلیاوی، مولانا رسول خان ہزاروی، [[مفتی شفیع عثمانی]] اور مولانا [[ادریس کاندھلوی]] سے تفسیر و حدیث اور فقہ و کلام کی تکمیل کرکے فراغت حاصل کی۔
 
== تدریس ==