"منت اللہ رحمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
== تعلیم ==
مونگیر میں اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ، مولانا نے [[حیدرآباد، دکن|حیدرآباد]] میں مفتی عبد اللطیف رحمانی صاحب کے یہاں عربی [[گرامر]] ، [[نحو]] اور [[منطق]] کی تعلیم حاصل کی۔ اپنی مزید تعلیم کے لئے دار العلوم [[ندوۃ العلماء]] لکھنؤ میں داخلہ لیا ، اور چار سال وہاں تعلیم حاصل کی۔ 1349 ہجری میں ، [[دارالعلوم دیوبند]] چلے گئے جہاں انہوں نے مولانا [[حسین احمد مدنی]] سے [[صحیح بخاری]] کی تعلیم حاصل کی۔ آپ نے 1352 ہجری میں دارالعلوم دیوبند سے فراغت کی۔<ref name="mahbub">{{cite book |last1=Rizwi |first1=Syed Mehboob |translator=Murtaz Husain F Quraishi |authorlink1=Syed Mehboob Rizwi |title= Tarikh Darul Uloom Deoband
|trans-title= History of the Dar al-Ulum Deoband |volume = 2 |publisher=[[دار العلوم دیوبند]] |location=[[دیوبند]] |edition=1981||chapter=Maulana Sayyid Minat Allah Rahmani|pages=121-123}}</ref> ان کے دیگر اساتذہ میں [[سید اصغر حسین دیوبندی|میاں سید اصغر حسین دیوبندی]] اور مفتی [[مفتی محمد شفیع عثمانی|محمد شفیع عثمانی]] و علامہ [[محمد ابراہیم بلیاوی]] شامل ہیں۔<ref name="nooralam"/>
 
== قومی خدمات ==
6,794

ترامیم