"حاجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
 
== استعمال ==
عرب اور کئی مسلم ممالک اور میں حاجی یا حجی (تلفظ عربی بولی جانے والی شکل کے مطابق مختلف ہوتا ہے) کسی بوڑھے شخص کو احترام سے مخاطب کرنے کا عام طور پر استعمال کیا جاتا ہے، اس بات سے قطع نظر کہ مخاطب شخص نے حج کیا ہے یا نہیں۔
 
[[مالے زبان]] بولنے والے ممالک میں '''حاجی''' اور '''حجہ''' بالترتیب مسلمان مرد اور خواتین کو دیئے گئے اعزاز ہیں جنہوں نے [[مکہ]] میں مناسک حج ادا کیے ہوں۔
 
یہ اصطلاح [[بلقان]] کے [[مسیحی]] ممالک میں بھی استعمال ہوتی ہے جو کبھی [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی حکمرانی]] کے تحت تھے ([[بلغاریہ]]، [[سربیا]]، [[یونان]]، [[مونٹینیگرو]]، [[شمالی مقدونیہ]] اور [[رومانیہ]]) ایک ایسے [[مسیحی]] کے لئے استعمال ہوتی ہے جس نت [[یروشلم]] اور مقدس سرزمین کا سفر کیا ہو۔
 
== حوالہ جات ==