"حاجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
[[مالے زبان]] بولنے والے ممالک میں '''حاجی''' اور '''حجہ''' بالترتیب مسلمان مرد اور خواتین کو دیئے گئے اعزاز ہیں جنہوں نے [[مکہ]] میں مناسک حج ادا کیے ہوں۔
 
یہ اصطلاح [[بلقان]] کے [[مسیحی]] ممالک میں بھی استعمال ہوتی ہے جو کبھی [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی حکمرانی]] کے تحت تھے ([[بلغاریہ]]، [[سربیا]]، [[یونان]]، [[مونٹینیگرو]]، [[شمالی مقدونیہ]] اور [[رومانیہ]]) اسے ایک ایسے [[مسیحی]] کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جس نت [[یروشلم]] اور[[ارض مقدس سرزمینمقدسہ]] کا سفر کیا ہو۔ <ref>{{cite web|url=http://www.apologitis.com/gr/ancient/Ierosolyma.htm|title=Jerusalem and Ancient Temples (in Greek)|publisher=apologitis.com|access-date=May 4, 2010}}</ref>
 
== حوالہ جات ==