"حاجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
[[مالے زبان]] بولنے والے ممالک میں '''حاجی''' اور '''حجہ''' بالترتیب مسلمان مرد اور خواتین کو دیئے گئے اعزاز ہیں جنہوں نے [[مکہ]] میں مناسک حج ادا کیے ہوں۔
 
یہ اصطلاح [[بلقان]] کے [[مسیحی]] ممالک میں بھی استعمال ہوتی ہے جو کبھی [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی حکمرانی]] کے تحت تھے ([[بلغاریہ]]، [[سربیا]]، [[یونان]]، [[مونٹینیگرو]]، [[شمالی مقدونیہ]] اور [[رومانیہ]]) اسے ایک ایسے [[مسیحی]] کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جس نت [[یروشلم]] اور[[ارض مقدسہ]] کا سفر کیا ہو۔ <ref>{{cite web|url=http://www.apologitis.com/gr/ancient/Ierosolyma.htm|title=Jerusalem and Ancient Temples (in Greek)|publisher=apologitis.com|access-date=4 مئی,مئی، 2010}}</ref>
 
[[قبرص]] میں یہ لقب اس قدر عام ہوگیا کہ مستقل طور پر کچھ یونانی [[مسیحی]] خاندان کے ناموں میں ضم ہو چکا ہے، مثلاً '''حاجی ایواناو''' (Hajiioannou) وغیرہ۔ اس کی وجہ [[قبرص]] کے [[ارض مقدسہ]] اور [[یروشلم]] سے قربت اور اس کے علاوہ قبرص ایک ایسی جگہ ہے جہاں مسیحی اور مسلمان بہت سی صدیوں سے آزادانہ طور پر ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے تھے۔
سطر 20:
 
یہ لقب یہودی برادریوں میں بھی ان لوگوں کے اعزاز کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جنہوں نے [[یروشلم]] یا [[اسرائیل]] کے دوسرے مقدس مقامات کی زیارت کی ہو۔
 
[[اکیسویں صدی]] میں امریکی فوجیوں نے حاجی کی اصطلاح عراقیوں، افغانیوں یا عام طور پر عرب لوگوں کو مخاطب کرنے کے لیے استعمال کرنا شروع کیا۔ <ref>{{Cite web |url=http://www.mca-marines.org/gazette/article/put-%E2%80%98haji%E2%80%99-rest |title=Archived copy |access-date=2011-04-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20110216220339/http://www.mca-marines.org/gazette/article/put-%E2%80%98haji%E2%80%99-rest |archive-date=2011-02-16 |url-status=dead }}</ref><ref>"Learning to 'embrace the suck' in Iraq" - https://www.latimes.com/archives/la-xpm-2007-jan-28-op-bay28-story.html</ref><ref>Slang from Operation Iraqi Freedom http://www.globalsecurity.org/military/ops/iraq-slang.htm</ref><ref>{{cite news| url=https://www.nytimes.com/2005/05/02/opinion/02herbert.html | work=The New York Times | first=Bob | last=Herbert | title=From 'Gook' to 'Raghead' | date=May 2, 2005}}</ref>
 
== حوالہ جات ==