"عزیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ کیا ہے
سطر 37:
|الموقع الرسمي =
}}
== نسب ==
{{انبياء اسلام}}
<big>حضرت عزیر (علیہ السلام) کے والد اور سلسلہ نسب کے بعض دوسرے ناموں میں مورخین کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔ لیکن اس پر سب کا اتفاق ہے کہ وہ حضرت ہارون بن عمران (علیہ السلام) کی نسل سے ہیں۔ ابن عساکر ان کے والد کا نام جروہ بتاتے ہیں اور بعض سوریق اور بعض سروخا بیان کرتے ہیں اور صحیفہ عزرا میں ہے کہ ان کا نام خلقیاہ تھا۔
{{ناحوالہ/ريتخانہ}}
<ref>صحیفہ عزرا عہد نامہ قدیم</ref></big>
 
 
 
 
[[فائل:Ezra's_Tomb_(7304692382).jpg|بائیں|تصغیر|250x250پکسل| 1924 [[عراق|میں جنوبی عراق کے]] شہر العمارہ میں واقع عزیر کا مقبرہ]]