"کھیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Yethrosh نے صفحہ لبا کو کھیس کی جانب منتقل کیا: درست عنوان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''لباکھیس''' {{دیگر نام|انگریزی=Colostrum}} یا کولوسٹرم'''پیوسی''' بچے کی ولادت کے بعد پستان مادر سے نکلنے والا پہلا دودھ ہوتا ہے، جس میں لحمیات کی بڑی تعداد اور ایسے اجزا ہوتے ہیں جو نوزائیدہ کو بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔ اسے پیوسی اور بوہلی بھی کہتے ہیں۔ چھاتی کا دودھ ایک خاص خاص دودھ ہے۔ پہلا دودھ پیدائش کے بعد ہی بہتا ہے ۔ یہ دودھ ، جو پیدائش کے فورًا بعد ہی تھوڑی مقدار میں ڈھل جاتا ہے ، بچے کے دودھ چوسنے کے بعد بڑھ جاتا ہے۔لباہے۔ کھیس کی یہ خصوصیت یہ ہے کہ یہ 72 گھنٹوں کے اندر ہی آتا ہے اور اس کا رنگ قدرے زرد رنگ کا ہوتا ہے۔ یہ ماں کی طرف سے ہے پہلا دودھ بچے کو بیماریوں کے خلاف بہت اہم مادے پر مشتمل ہے۔ نوزائیدہ بچے کو لباکھیس کے دودھ سے فوری طور پر فائدہ اٹھانے کے لیے چھاتی کا دودھ پلانا جلد از جلد شروع ہونا چاہئے ،چاہیے، خاص طور پر پیدائش کے بعد پہلے 2 گھنٹوں کے اندر۔ دودھ کی پیداوار کے لئے دودھ پلانا اہم ہے اور اس کام میں دیر اس ابتدائی دودھ کے قدرتی فوائد کو زائل کر دے سکتی ہے۔<ref>[https://ur.serdaro.com/%D9%85%D8%A7%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%AF%DA%BE-%DA%A9%DB%92-%D9%81%D9%88%D8%A7%D8%A6%D8%AF/ چھاتی کے دودھ کے فوائد]
</ref> اس دودھ کی منجملہ اور خصوصیات یہ بات بھی شامل ہے کہ اس میں غذائیت کے ساتھ ساتھ اس میں امراض سے مقابلہ کر نے کی صلاحیت بھی ہوتی ہے۔ اس میں لحمیات کی وافر مقدار ہوتی ہے، اس کے علاوہ یہ جراثیم کش بھی ہوتا ہے۔یہ بچوں کے اندر قوت مناعت (زیزسٹنس) پیدا کرتا ہے۔ یہ دودھ ہاضمہ درست رکھتا ہے۔ جسمانی ساخت کو پروان چڑھاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں مختلف قسم کے انزائم، حیاتین اور مانع تعدیہ عوامل پائے جاتے ہیں۔ لبا کھیس یا کولسٹرم کی طرح عام دنوں میں بھی ماں کے دودھ میں کافی مفید، صحت بخش، غذائیت سے بھر پور چیزیں پائی جاتی ہیں، جیسے امیونو گلوبلنس اور اینٹی باڈیس پائے جاتے ہیں جو بچے کو ای کولی، روٹا وائرس اور پولیو وائرس سے محفوظ رکھتے ہیں.ہیں۔
 
== مقامی خیالات کی وجہ سے اَن دیکھی ==