"عزیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 119:
[[فائل:ضريح_عزرا_في_العراق.jpg|بائیں|تصغیر|250x250پکسل| 1916 میں عزیر مزار]]
[[فائل:Tomb_of_Ezra.jpg|بائیں|تصغیر|250x250پکسل| الامارہ شہر '''میں''' جنوبی [[عراق]] میں واقع عزیر کا مقبرہ]]
== وفات اور قبر مبارک ==
<big>ابن کثیر نے وہب بن منبہ ‘ کعب احبار اور عبداللہ بن سلام ؓ سے عزیر (علیہ السلام) کے متعلق جو طویل روایت نقل کی ہے اس میں ہے کہ عزیر (علیہ السلام) نے بنی اسرائیل کے لیے توراۃ کی تجدید عراق کے اندر دیر حزقیل میں کی تھی اور اسی نواح کے ایک قریہ سائر آباد میں ان کی وفات ہوئی۔
اور دوسری جگہ فرماتے ہیں کہ بعض آثار میں موجود ہے کہ ان کی قبر دمشق میں ہے۔ <ref>(البدایہ والنہایہ جلد ٢ ص ٤٣)</ref></big>
 
[[زمرہ:اسلام میں بائبل کی شخصیات]]