"دریائے کنہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:River kunhar.JPG|thumb|left|300px|دریاۓ کنہار[[ناران]] کے مقام پر]]
'''دریاۓ کنھار''' وادئ [[ناران]]، [[صوبہ سرحد]]، [[پاکستان]] میں [[لولوسر]] جھیل سے شروع ہوتا ہے۔ [[ملکہ پربت]]، [[سیف الملوک]] جھیل، [[مکڑا چوٹی]] اور [[وادئ کاغان]] کا پانی سمیٹتا ہوا [[دریاۓ جہلم]] سے آ ملتا ہے۔ اس کے پانیوں میں عمدہ [[ٹرا‎ؤٹ مچھلی]] ملتی ہے۔ [[بالاکوٹ]] سے ناران جانے والی سڑک اس کے کنارے سے گزرتی ہے۔ چٹانوں سے ٹکراتا ہوا اس کا پانی ایک خوبصورت مگر خوفناک منظر پیش کرتا ہے۔