"نویاتی کیمیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:کیمیاء بجانب زمرہ:کیمیا
←‏top: نیوکلیائی کیمیاء سے مواد منتقل
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
'''نویاتی کیمیاء''' <small>([[انگریزی]]: nuclear chemistry)</small>، دراصل [[کیمیاء]] کا ایک ذیلی میدان ہے جو [[تابکاری]]، نویاتی عملیات اور نویاتی خصوصیات سے متعلق ہے۔
دوسرے الفاظ میں، کیمیاء کی وه شاخ جس میں [[تابکاری|تابکار عناصر]] میں ہونے والی تبدیلیاں اور ان سے خارج ہونے والی شعاعوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے، نویاتی کیمیاء کہلاتی ہے۔
 
==مزید دیکھیں==
* [[کیمیاء]]
* [[کیمیاء کی اقسام]]
* [[تابکاری]]
 
[[زمرہ:نویاتی کیمیاء|نویاتی کیمیاء]]