"عبد اللہ بن عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مضمون میں اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 39:
<ref>( بخاری کتاب المغازی باب فتح مکہ )</ref>
 
== [[غزوہ حنین]] ==
 
فتح مکہ کے بعد غزوۂ حنین میں بھی صف آرا تھے، چنانچہ حنین کی واپسی کے بعد کے واقعات کے سلسلہ میں کہتے ہیں کہ جب ہم غزوۂ حنین سے لوٹے تو حضرت عمرؓ نے اعتکاف کی نذر کے متعلق پوچھا جو جاہلیت کے زمانہ میں مانی تھی، آنحضرت ﷺ نے اُس کے پورا کرنے کا حکم دیا۔
<ref>(بخاری کتاب المغازی باب غزوۂ حنین)</ref>