"اخلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی املا و رموز اوقاف
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم Newcomer task)
سطر 1:
{{ویکائی|}}
'''اخلاق''' دراصل ایک نظریہ میں موجود قانون ہوتے ہیں جن پر عمل کرنا اخلاق میں شامل ہے! اور جو ان قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے اسے بداخلاق کہتے ہیں!. اخلاقی اقدار زیاده تر مذہبوںمذاہب میں پیش کیے گئے ہیں!. تقریباً تمام ہی ادیان میں جو تعلیمات ہیں وہ زیادہ تر اخلاق پر مشتمل ہیں۔
 
جیسا کہ کپڑے نہ پهنناپہننا فطری عمل ہے مگر جس نظریہ کے لوگ کپڑے پہنتے ہیں اگر وہاں کوئی کپڑے نا پہنے تو اسے بداخلاق کا نام دیا جاتا ہے حالانکہ اس میں بداخلاقی کی کوئی بات نہیں!.
مگر قانون کی خلاق ورزی ہی بداخلاقی کہلاتی ہے!.
اگر مذہبی نظریہ میں خدا کا وجود شامل نہ ہوتا تو شاید لوگ اخلاق کی قدروں کو نہ جان پاتے!. ہر دین اور مذہب کے چند آداب ہوتے ہیں،ہیں. دینِ اسلام کے آداب میں اَخلاق سرِفہرست ہے۔
 
{{اخلاقیات}}