"چینی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
←‏درجہ بندی: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 7:
 
== درجہ بندی ==
ماہر لسانیات چینی زبان کو [[چینی تبتی زبانیں|چینی تبتی زبان]] کی ایک شاخ مانتے ہیں۔ چینی زبان [[برمی زبان]]، [[تبتی زبان]] اور [[سلسلہ کوہ ہمالیہ]] میں بولی جانے والی دیگر زبانوں بہن ہے۔ چینی تبتی زبانوں کا سلسلہ کوہ ہمالیہ کے علاوہ جنوب مشرقی ایشیا میں بھی چلا ہے۔{{Sfnp|Norman|1988|pp=12–13}} چینی تبتی زبانوں کے سلسلہ یںمیں دی جانے والی تھیوری اب بہت حد تک مقبول ہے۔ چینی تبتی زبانیں [[ہند یورپی زبانیں]] اور [[جنوبی ایشیائی زبانیں]] کی طرح زیادہ ترقی پزیر نہ ہو سکی۔ چینی تبتی زبانیں نسبتانسبتاً مشکل ہے اور ان میں آپسی تنوع بہت زیادہ ہے۔ اسی لیے آپسی رابطہ بھی بہت کم ہے۔ سلسلہ کوہ ہمالیہ میں بولی جانے والی اکثر زبانیں بہت مشکل ہیں اوتان ان تک رسائی بھی آسان نہیں ہے۔ سرحدی مشکلات کی وجہ سے آپسی میل جول بھی کم ہے۔{{Sfnp|Handel|2008|pp=422, 434–436}} {{Sfnp|Handel|2008|p=426}} {{Sfnp|Handel|2008|p=431}}
 
== تاریخ ==