"حر پیما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:کیمیاء بجانب زمرہ:کیمیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 9:
حرارت <br/>thermo <br/> پیمائش <br/>meter <br/> thermometer}}
}}
'''حَر پیما''' یا '''حرارت پیما''' <small>{{دیگر نام|انگریزی= '''thermometer'''}}</small> یا '''محرار''' <small>([[عربی]])</small> ایک ایسی [[اختراع]] ہے جو [[درجۂ حرارت]] کی پیمائش کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اِس اختراع میں اُصولی طور پر ایک ایسا [[مادہ (شے)|مادہ (substance)]] کام میں لایا جاتا ہے کہ جس کی کوئی نا کوئی [[طبیعیاتی]] خصوصیت، درجۂ حرارت پر انحصار رکھتی ہو یعنی درجۂ حرارت کی تبدیلی پر تغیر پزیر ہوا کرتی ہو۔ حر کا لفظ عام طور پر اردو کی کتب میں حرارت کی علامت کے طور پر آتا ہے جیسا کہ [[حرحرکیات]] اور اسی طرح پیما کا لفظ پیمائش کی علامت کے طور پر آتا ہے جیسے [[ہواپیما]] وغیرہ۔
{{زمرہ کومنز|Measuring instruments (temperature)}}