"تاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 113:
*[[یکم جون]]: حکومتِ [[سوویت یونین]] نے [[فیض احمد فیض]] کو ادبی خدمات کے صلے میں [[لینن پرائز]] سے نوازا۔
*[[7 جون]]: [[پاکستان]] کے خلائی ادارے [[پاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہ|سپارکو]] نے پہلا راکٹ [[رہبر اول]] [[سونمیانی]] کے مقام سے خلاء میں روانہ کیا۔
===1963ء===
*[[5 جنوری]]: [[پاکستان]] اور [[چین]] کے مابین پہلا تجارتی معاہدہ تشکیل پاگیا۔
*[[24 جنوری]]: [[ذوالفقار علی بھٹو]] [[پاکستان]] کے وزیر خارجہ بن گئے۔
*[[2 مارچ]]: [[حکومت پاکستان]] اور [[چین]] کے مابین سرحدی معاہدہ [[بیجنگ]] میں دستخط ہوا جس کے مطابق چین نے [[کے ٹو]] جیسی عظیم وبلند چوٹی [[پاکستان]] کے سپرد کردی۔
*[[21 اپریل]]: پاکستان کونسل آف نیوزپیپرز ایڈیٹرز نے ضابطہ اخلاق مرتب کرتے ہوئے نافذ کیا۔
*[[29 اکتوبر]]: [[سید امجد علی]] [[اقوام متحدہ]] میں پاکستان کے مندوب مقرر ہوئے۔
 
== مزید دیکھیے ==