"تاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 121:
===1964ء===
*[[31 جولائی]]: [[پاکستان]]، [[ترکی]] اور [[ایران]] کے درمیان معاہدہ برائے [[علاقائی تعاون برائے ترقی]] طے پایا۔
*[[17 ستمبر]]: [[فاطمہ جناح]] نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی برائے صدارتی انتخاب الیکشن کمیشن میں جمع کروائے۔
*[[22 اکتوبر]]: سابق [[گورنر جنرل پاکستان]] [[خواجہ ناظم الدین]] [[ڈھاکہ]] میں اِنتقال کرگئے۔
*[[28 اکتوبر]]: [[پاکستان]] ہاکی ٹیم نے [[ٹوکیو]] اولمپکس میں [[ہاکی]] کے کھیل میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے سلور میڈل حاصل کیا۔
*[[26 نومبر]]: [[صدر پاکستان]] جنرل [[ایوب خان]] نے [[پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک]] کا اِفتتاح کیا جس سے [[پاکستان]] میں ٹیلیویژن کی نشریات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
 
===1965ء===