"تاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 133:
*[[6 ستمبر]]: '''[[پاک بھارت جنگ 1965ء]]'''، یہ جنگ [[مسئلہ کشمیر]] پر دوسری بڑی جنگ تھی۔
*[[23 ستمبر]]: 17 دن کے بعد [[اقوام متحدہ]] کی ثالثی کے بعد [[پاک بھارت جنگ 1965ء]] ختم ہوگئی۔
===1967ء===
[[9 جولائی]]: [[فاطمہ جناح]] [[کراچی]] میں وفات پاگئیں۔
[[ 24 اگست]]: [[چٹا گانگ]] میں [[پاکستان]] کی پہلی اسٹیل مل کا اِفتتاح ہوا۔
 
===1965ء===
*[[10 جنوری]]: [[حکومت پاکستان]] اور [[بھارت]] کے درمیان [[پاک بھارت جنگ 1965ء]] کی جھڑپوں اور جنگ بندی کے معاملات پر [[تاشقند]] میں [[روس]] کی ثالثی پر [[اعلامیہ تاشقند|معاہدۂ تاشقند]] طے پایا۔