"تاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 139:
*[[17 ستمبر]]:جنرل [[یحییٰ خان]] کو [[کمانڈر ان چیف (پاک فوج)|کمانڈر انچیف]] کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی جبکہ جنرل [[موسی خان|موسیٰ خان]] [[مغربی پاکستان]] کے گورنر مقرر ہوئے۔
*[[13 نومبر]]: [[پنجاب، پاکستان|صوبہ پنجاب]] کے شہر منٹگمری کا نام تبدیل کرکے [[ساہیوال]] رکھا گیا۔
===1967ء===
*[[9 جولائی]]: [[فاطمہ جناح]] [[کراچی]] میں وفات پاگئیں۔
*[[24 اگست]]: [[چٹاگانگ]] میں [[پاکستان]] کی پہلی اسٹیل مل کا اِفتتاح ہوا۔
 
== مزید دیکھیے ==