"تاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 145:
*[[26 نومبر]]: نواب کالا باغ [[ملک امیر محمد خان]] کو اُن کے بیٹے نے قتل کردیا۔
*[[30 نومبر]]: [[ذوالفقار علی بھٹو]] نے [[پاکستان پیپلز پارٹی]] کی بنیاد رکھی۔
===1968ء===
*[[6 جنوری]]: [[اگرتلہ سازش کیس]]، [[مشرقی پاکستان]] کی علیحدگی سے متعلق سازش منظرعام پر آنے کے باعث 28 بنگالی افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔
*[[25 ستمبر]]: [[پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک]] نے [[ڈھاکہ]] سے نشریات کا آغاز کیا۔
*[[26 اکتوبر]]: [[میکسیکو شہر]] میں منعقدہ اولمپکس گیمز میں [[پاکستان]] کی ہاکی ٹیم نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سب ٹیموں کو شکست دی اور یوں پاکستان ہاکی ٹیم ہاکی چمپئین بن گئی۔
*[[7 نومبر]]: ملک بھر میں جنرل [[ایوب خان]] کے خلاف طلباء کے احتجاج شروع ہوگئے۔
*[[7 دسمبر]]: کشمیر کے مفتی اعظم میرواعظ یوسف شاہ [[راولپنڈی]] میں اِنتقال کرگئے۔
 
== مزید دیکھیے ==