"تاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 158:
*[[24 ستمبر]]: [[پاکستان]] کے مطالبہ پر بھارتی وفد کو [[تنظیم تعاون اسلامی |او آئی سی]] کے اِجلاس سے باہر کردیا گیا۔
*[[یکم دسمبر]]: [[مغربی پاکستان]] میں 300 اعلیٰ افسران کو رشوت کے الزامات پر معطل کردیا گیا۔
===1970ء===
*[[یکم مارچ]]: ائیرمارشل [[اصغر خان]] نے سیاسی جماعت ’’تحریک استقلال‘‘ کی بنیاد رکھی۔
*[[یکم جولائی]]: [[ون یونٹ]] ختم کردیا گیا جس کے نتیجے میں صوبوں کو بحال کردیا گیا۔ [[مغربی پاکستان]] کو چار صوبوں میں بحال کیا گیا۔
*[[7 دسمبر]]: [[پاکستان]] میں پہلے عوامی اِنتخابات منعقد ہوئے جس کے مطابق [[مشرقی پاکستان]] میں [[شیخ مجیب الرحمن]] کی [[عوامی لیگ]] اور [[مغربی پاکستان]] میں [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی [[پاکستان پیپلز پارٹی]] نے کامیابی حاصل کی۔ اِن اِنتخابات میں [[ذوالفقار علی بھٹو]] کو کامیابی کے باعث [[وزیراعظم پاکستان]] کا منصب نہ مل سکا۔
*[[19 دسمبر]]: [[پاکستان]] نے [[ایشیائی کھیل 1970ء|ایشیئن گیمز]] میں [[بھارت]] کی ہاکی ٹیم کو شکست دیتے ہوئے ہاکی کے کھیل میں طلائی میڈل حاصل کرلیا۔
 
== مزید دیکھیے ==