"خالد بن سعید بن العاص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 16:
جب مسلمانوں کا دوسرا قافلہ حبشہ جانے لگا تو یہ بھی اپنی بیوی امیمہ یا ہمینہ اوربھائی عمروکو ساتھ لے کر حبشہ چلے گئے،یہیں ان کے صاحبزادہ سعید اورصاحبزادی ام خالد پیدا ہوئیں۔
<ref>(اسدالغابہ:۲/۹۱)</ref>
 
== وفات ==
=== ہجرت مدینہ اور غزوات ===
[[فتنہ ارتداد]] کی سرکوبی میں نمایاں حصہ لیا۔ فتوحات شام کے دوران میں شہادت پائی۔ایک قول کے مطابق خالد بن سعید کی شہادت [[14ھ]] میں ہوئی ۔ <ref>الاصابہ1/407</ref>
غزوۂ خیبر کے زمانہ میں حبشہ سے مدینہ آئے، گویہ اس میں شریک نہیں ہوئے تھے؛لیکن آنحضرت نے مال غنیمت میں ان کا حصہ بھی لگایا ،اس کے بعد عمرۃ القضا،فتح مکہ،حنین،طائف اورتبوک وغیرہ سب میں آنحضرتﷺ کے ہمرکاب رہے۔
آپ کی ایک بیٹی [[ام خالد]] رسول اللہ کے مشہور صحابی [[زبیر بن العوام]] کے عقد میں تھیں۔
<ref>(استیعاب:۱/۱۵۴)</ref>
ابتدائی غزوات بدرواحد وغیرہ میں شریک نہیں ہوسکے تھے،اس محرومی پر ہمیشہ متاسف رہے،آنحضرتﷺ سے عرض کیا یارسول اللہ!ہم لوگ بدرکے شرف سے محروم رہے،آپ نے جواب دیا؛کہ کیا تم کو یہ پسند نہیں ہے کہ لوگوں کو ایک ہجرت کا شرف حاصل ہو اور تم کو دوکا۔
<ref>(ابن سعد،جز۴،ق۱:۷۲)</ref>
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}