"خالد بن سعید بن العاص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 40:
<ref>(فتوح البلدان بلاذری:۱۲۵،تفصیل ابن سعد سے ماخوذ ہے)</ref>
 
=== اولاد ===
 
خالد کے امیمہ یاہمینہ بنت خلف کے بطن سے دواولادیں ہوئیں، سعید اور امہ یا ام خالد،سعید خالد کی زندگی میں شہید ہوگئے تھے امہ حضرت زبیرؓ بن عوام سے بیاہی تھیں۔
خاتم نبویﷺ
خالدؓ کی انگوٹھی کا نقش بھی محمدﷺ تھا،یہ انگوٹھی آنحضرتﷺ نے ان سے لے لی تھی،جو ہمیشہ آپ کے ہاتھ میں رہی۔
<ref>(استیعاب:۱/۱۵۵)</ref>