"تاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 133:
*[[2 مارچ]]: [[صدر پاکستان]] جنرل [[ایوب خان]] نے [[چین ]] کا دورہ کیا۔
*[[21 مارچ]]: قومی اسمبلی کے انتخابات منعقد ہوئے۔ [[پاکستان مسلم لیگ]] نے 150 نشستوں میں سے 120 حاصل کرلیں۔
*[[30 جون]]: [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کے درمیان [[رن کچھ]] کے سرحدی علاقہ کے تعین کا معاہدہ ہوا۔ علاوہ ازیں [[رن کچھ]] میں جنگ بندی کے معاہدہ پر دستخط ہوئے۔
*[[5 اگست]]: [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کے مابین جھڑپوں کا آغاز ۔
*[[6 ستمبر]]: '''[[پاک بھارت جنگ 1965ء]]'''، یہ جنگ [[مسئلہ کشمیر]] پر دوسری بڑی جنگ تھی۔