"تاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 175:
*[[5 اگست]]: [[مشرقی پاکستان]] کے بحران پر [[حکومت پاکستان]] نے قرطاسِ ابیض (White Paper) جاری کیا۔
*[[29 اگست]]: [[راشد منہاس]] کو [[حکومت پاکستان]] نے [[نشان حیدر]] دینے کا اعلان کیا۔
*[[3 ستمبر]]: [[کراچی]] میں [[حبیب بینک پلازہ]] کا افتتاح ہوا۔ [[حبیب بینک پلازہ]] 331 فٹ بلند اور 22 منزلوں پر مشتمل [[پاکستان]] کا سب سے بلند پلازہ تھا۔
*[[24 اکتوبر]]: [[پاکستان]] نے [[بارسیلونا]] میں [[ہسپانیہ|اسپین]] کی ہاکی ٹیم کو [[مردوں کا ہاکی عالمی کپ 1971ء|ورلڈ ہاکی کپ ]] میں شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی۔
*[[22 نومبر]]: [[بھارت]] نے [[مشرقی پاکستان]] پر بھرپور حملے کا آغاز کیا۔